ہمناآباد(نامہ نگار)محمد ریاض الدین صاحب سابق گرام پنچایت آئینہ پور و مدرس شاہین اسکول ہمناآباد باغوان گلی میں کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں ۔کسی تقریب میں شرکت کے لئے
آئینہ پور گئے ہوئے تھے ۔لہذا موقع کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے چوروں نے گھر میں داخل ہوکر 6گرام سونا،15تولے چاندی کے زیوارات،اور15ہزار روپےئے نقد چوری کئے ہیں ۔اس ضمن میں ہمناآباد پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی ہے۔